کراچی مقامی شہری کے اغوا کی کوشش ناکام، عوام میں شدید تشویش اور حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ

کراچی سے ایک افسوسناک خبر کے مطابق کچھ نامعلوم افراد نے مقامی شہری حبیب کبریا کو صفورہ کے علاقے سے اغواء کرنے کی کوشش کی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزمان نے حبیب کبریا کی گاڑی روک کر اغواء کرنے کی کوشش کی ، تاہم حبیب کبریا نے مزاحمت کی جس کے نتیجے میں اغوا کی کوشش ناکام ہوگئی اور ملزمان موقع سے فرار ہوگئے.
اس واقعے نے علاقے کے لوگوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے، اور وہ حکام سے فوری اور مؤثر اقدامات کی توقع کر رہے ہیں تاکہ ایسے واقعات کا دوبارہ اعادہ نہ ہو اور شہریوں کا اعتماد بحال ہو سکے۔

About نشرح عروج

Nashra is a journalist with over 15 years of experience in the Pakistani news industry.

Check Also

گل پلازہ آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کرنے کی ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد

کراچی: سندھ انفارمیشن کمیشن (SIC) نے گل پلازہ آتشزدگی سے متعلق عدالتی تحقیقاتی کمیشن کی …