إِنَّا اِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ بہادری کی اعلیٰ مثال قاٸم کرنے والے ایس ایس جی کمانڈر میجر عدنان اسلم شہادت کے رتبے پر فاٸز بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والے میجر عدنان بنوں حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد تین دن CMH راولپنڈی میں زیر علاج تھے،جو کہ اب شہادت کے رتبے پر فاٸز ہو گئے ہیں۔ آپ …
Read More »پاکستان
ملک میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل ہوگا، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ
ملک میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشیں متوقع ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سندھ اور پنجاب سمیت مختلف صوبوں کے لیے وارننگ جاری کر دی ہے، جس میں اربن فلڈنگ، فلش فلڈز اور دریاؤں کے شگاف کا خدشہ ظاہر …
Read More »سیلاب کے باعث لاہور کی مارکیٹوں میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
ملک بھر میں آنے والے تباہ کن سیلاب نے لاہور کی مارکیٹوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے نتیجے میں سبزیوں، پھلوں اور مرغی کے گوشت سمیت اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ترسیل میں رکاوٹ اور کھیتوں کی تباہی کے باعث شہر میں اشیائے ضروریہ کی قلت …
Read More »کراچی مقامی شہری کے اغوا کی کوشش ناکام، عوام میں شدید تشویش اور حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ
کراچی سے ایک افسوسناک خبر کے مطابق کچھ نامعلوم افراد نے مقامی شہری حبیب کبریا کو صفورہ کے علاقے سے اغواء کرنے کی کوشش کی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزمان نے حبیب کبریا کی گاڑی روک کر اغواء کرنے کی کوشش کی ، تاہم حبیب کبریا نے مزاحمت کی جس کے نتیجے میں اغوا کی کوشش ناکام ہوگئی اور ملزمان …
Read More »سانگھڑ سے صحافی کی لاش ملنے کا واقعہ: ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
سانگھڑ پولیس نے صحافی خاور حسین کی موت کے معاملے پر ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی ہے۔ خاور حسین کی لاش ملنے کے واقعے نے صحافتی حلقوں میں تشویش اور صدمے کی فضا پیدا کر دی ہے جبکہ پولیس تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے۔ ابتدائی طبی رپورٹ کے مطابق خاور حسین کے سر میں گولی لگی جو ان …
Read More »پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، پوٹھوہار میں فلیش فلڈنگ کا خطرہ
لاہور: محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے مون سون کے ساتویں اسپیل کے تحت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا ہے۔ بارشوں کا یہ سلسلہ 23 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم، چکوال اور اٹک میں کلاؤڈ …
Read More »طوفانی بارشیں بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق
بونیر – خیبر پختونخوا میں حالیہ طوفانی بارشوں، بادل پھٹنے اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ سب سے زیادہ متاثرہ ضلع بونیر قرار دیا جا رہا ہے، جہاں ایک المناک واقعے نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا۔ شادی کی تیاریوں میں مصروف ایک ہی خاندان کے 21 افراد اس وقت جاں بحق ہو گئے جب …
Read More »خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصانq
خیبر پختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش سے متعلق مختلف حادثات میں 43 افراد جاں بحق اور 14 …
Read More »خیبر پختونخوا میں تین دن کے دوران 10 دہشت گرد حملے، پانچ پولیس اہلکار شہید
خیبر پختونخوا گزشتہ تین دنوں میں دہشت گردی کی ایک نئی لہر کی زد میں رہا، جس میں مختلف اضلاع میں 10 حملے کیے گئے۔ ان حملوں میں پانچ پولیس اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔ یہ واقعات صوبے میں شدت پسند سرگرمیوں میں خطرناک اضافے کی نشاندہی کرتے ہیں۔ خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق یہ حملے 13 اگست سے …
Read More »پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو گزشتہ چند دنوں سے جاری کمی کے رجحان کا تسلسل ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوگیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 58 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار 184 روپے مقرر کی گئی۔ گزشتہ ہفتے کے دوران یہ …
Read More »
Urdu News Nation