وفاقی حکومت کا راولپنڈی اور اسلام آباد میں تین روزہ عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں تین روزہ عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات 13، 14 اور 15 اکتوبر کو ہوں گی۔

یہ فیصلہ خطے میں ہونے والی آئندہ SCO (شنگھائی تعاون تنظیم) کانفرنس کی روشنی میں کیا گیا ہے

About نشرح عروج

Nashra is a journalist with over 15 years of experience in the Pakistani news industry.

Check Also

گل پلازہ آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کرنے کی ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد

کراچی: سندھ انفارمیشن کمیشن (SIC) نے گل پلازہ آتشزدگی سے متعلق عدالتی تحقیقاتی کمیشن کی …