صدر زرداری کے استعفے کی افواہیں بے بنیاد اور گمراہ کن قرار، پیپلز پارٹی کی وضاحت

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے صدر آصف علی زرداری کے استعفے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور جمہوری اداروں کو کمزور کرنے کی منظم کوشش قرار دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے اپنے باضابطہ بیان میں کہا کہ یہ افواہیں ایک سوچی سمجھی …

Read More »

عمران خان نے کوٹ لکھپت جیل کے قیدی رہنماؤں کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی، 5 اگست سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کوٹ لکھپت جیل میں قید اپنی ہی جماعت کے سینئر رہنماؤں کی جانب سے حکومتی اتحاد سے مذاکرات کی اپیل کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کی طرف سے مفاہمت کی کوششوں کے کچھ ہی دن بعد، عمران خان …

Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر: بھارت نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دہشتگردی کو ریاستی پالیسی بنا لیا ہے

پاک فوج کے ترجمان، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارت پر شدید الزامات عائد کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے دہشتگردی کو پاکستان کے خلاف بطور ریاستی پالیسی اختیار کر رکھا ہے اور وہ ملک کے اندر دہشتگرد کارروائیوں کی حمایت …

Read More »

فیصل آباد میں اربوں روپے کا آن لائن مالیاتی فراڈ نیٹ ورک بے نقاب، 149 افراد گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے فیصل آباد میں ایک بڑی کارروائی کے دوران اربوں روپے کے آن لائن مالیاتی فراڈ نیٹ ورک کا انکشاف الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے سابق چیئرمین کی رہائش گاہ پر مارا گیا، جہاں ایک مکمل طور پر فعال کال سینٹر قائم تھا جس کے ذریعے بڑے پیمانے پر عوام کو دھوکا دیا …

Read More »

کراچی: ڈیفنس کے فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش برآمد

معروف ٹی وی اداکارہ حمیرا اصغر علی کی لاش کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے ایک فلیٹ سے انتہائی خراب حالت میں برآمد ہوئی۔ یہ افسوسناک واقعہ منگل کی سہ پہر ایک عدالتی حکم پر فلیٹ خالی کروانے کے دوران پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، یہ کارروائی سہ پہر تقریباً 3 بج کر 15 منٹ پر کی گئی، جب …

Read More »

وفاقی حکومت کا پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اعلان، وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے ریٹائرڈ افراد کے لیے پنشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ اس اضافے سے سول، مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ ملازمین مستفید ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، پنشن میں یہ 7 فیصد اضافہ ان …

Read More »

امریکا کا صدر ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے پاکستان کی نامزدگی پر ردعمل

امریکا نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے پاکستان کی جانب سے نامزد کیے جانے پر باضابطہ ردعمل دے دیا ہے۔ پاکستان کی یہ نامزدگی جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے حالیہ بحرانوں میں ٹرمپ کی اہم سفارتی کوششوں کے اعتراف کے طور پر سامنے آئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے …

Read More »

اسرائیل نے غزہ کے زیر قبضہ علاقوں سے انخلاء پر آمادگی ظاہر کر دی، جنگ کے آغاز کے بعد پہلا بڑا اعلان

7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والی جنگ کے بعد پہلی بار اسرائیل نے غزہ کے ان علاقوں سے انخلاء پر آمادگی ظاہر کی ہے جو اس نے دورانِ جنگ قبضے میں لے رکھے ہیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع، اسرائیل کاٹز نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کے تقریباً 75 فیصد زیر قبضہ علاقوں سے انخلاء کرے گی۔ ان …

Read More »

پہلگام واقعے پر بھارت کو برکس اجلاس میں سفارتی محاذ پر ناکامی کا سامنا

برازیل میں ہونے والے برکس اجلاس میں بھارت کو اس وقت سفارتی سطح پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب اس کی جانب سے پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔ برکس کا مشترکہ اعلامیہ واقعے کی مذمت پر تو مشتمل تھا لیکن اس میں پاکستان کا نام شامل نہیں کیا گیا، حالانکہ بھارت نے اس …

Read More »

لیاری حادثے کے بعد کراچی میں 51 خستہ حال عمارتوں کو گرانے کا فیصلہ

کراچی کے علاقے لیاری میں رہائشی عمارت گرنے کے المناک واقعے کے بعد سندھ حکومت نے شہر بھر میں خستہ حال اور خطرناک عمارتوں کے خلاف ہنگامی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد وزیر بلدیات سعید غنی، سینئر وزیر شرجیل میمن اور وزیر داخلہ ضیاء لنجار نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ وزیر …

Read More »