News

باجوڑ میں بم دھماکا: اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار سمیت 5 افراد شہید، 10 زخمی

**Bomb Blast in Bajaur: Assistant Commissioner, Tehsildar Among 5 Martyred, 10 Injured**

باجوڑ کے علاقے پھاٹک میلہ میں ایک زور دار بم دھماکے کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی اور تحصیلدار سمیت 5 افراد شہید ہوگئے، جبکہ 10 افراد، جن میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، زخمی ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کے مطابق یہ دھماکا اُس وقت ہوا جب اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی فیصل اسماعیل سرکاری گاڑی میں سفر …

Read More »

پاکستان علی امین نے 11 کروڑ کے بسکٹ کھانےکے الزام پر کیا کہا؟ سوشل میڈیا ٹیم سے ملاقات کی

پاکستان علی امین نے 11 کروڑ کے بسکٹ کھانےکے الزام پر کیا کہا؟ سوشل میڈیا ٹیم سے ملاقات کی

علی امین نے 11 کروڑ کے بسکٹ کھانےکے الزام پر کیا کہا؟ سوشل میڈیا ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی وزیراعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے میں ہی نکالوں گا، مجھ پر خفیہ ملاقاتوں کا الزام ہے، میں نے کبھی خفیہ ملاقات نہیں کی/ فائل فوٹو پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے پی …

Read More »

ٹیکس بل پر اختلاف، ڈونلڈ ٹرمپ ایلون مسک کو ڈیپورٹ کرنے پر غور کر رہے ہیں

سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ مبینہ طور پر دنیا کے امیر ترین شخص اور مشہور ٹیک انٹرپرینیور ایلون مسک کو ڈیپورٹ کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ یہ صورتحال ایک ریپبلکن ٹیکس بل پر اختلاف کے بعد سامنے آئی ہے، جسے امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے۔ فلوریڈا میں ایک پریس بریفنگ کے دوران …

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب میں مستقل رہائش کا اظہارِ خواہش

Cristiano Ronaldo expresses desire to live permanently in Saudi Arabia.

دنیا کے معروف فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں ہمیشہ کے لیے رہائش اختیار کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے سعودی عرب کے پرامن ماحول، عوام کی مہمان نوازی اور اپنی فیملی کے اطمینان کو اس فیصلے کی بڑی وجوہات قرار دیا ہے۔ پرتگال سے تعلق رکھنے والے یہ عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اس وقت سعودی …

Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، پروازیں متاثر، ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، پروازیں متاثر، ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیر کی رات گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، جس کے باعث روزمرہ معمولات متاثر ہوئے اور فضائی آپریشن میں خلل پڑا۔ بارش کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا، جس کے دوران کئی نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔ شہریوں کے مطابق بارش اچانک اور شدید تھی، جس سے کچھ علاقوں میں …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ، مسافر پریشان

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایے بھی بڑھا دیے گئے ہیں، جس کے باعث روزمرہ سفر کرنے والے مسافر شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ پبلک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے مطابق، انٹر سٹی اور انٹرا سٹی بسوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جو …

Read More »

سوات دریا سانحہ: خراب موسم کے باعث ہیلی کاپٹر ریسکیو ممکن نہ تھا، مشیر اطلاعات

سوات دریا سانحہ: خراب موسم کے باعث ہیلی کاپٹر ریسکیو ممکن نہ تھا، مشیر اطلاعات

سوات دریا سانحہ: خراب موسم کے باعث ہیلی کاپٹر ریسکیو ممکن نہ تھا، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی جاری ہے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے انکشاف کیا ہے کہ سوات دریا میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ شدید خراب موسم میں پیش آیا، جس کے باعث ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو آپریشن …

Read More »

منڈی بہاءالدین میں خراب شربت پینے سے تین بچے جاں بحق، دکاندار گرفتار

منڈی بہاءالدین میں خراب شربت پینے سے تین بچے جاں بحق، دکاندار گرفتار

منڈی بہاءالدین کے علاقے کدھر شریف میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر خراب شربت پینے سے تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والے بچے ایک مقامی مدرسے کے طالبعلم تھے جنہوں نے قریبی دکان سے شربت کا پاؤڈر خرید کر اسے استعمال کیا۔ ایک اور بچہ جو وہی شربت پینے کے بعد متاثر ہوا، اس …

Read More »

پاکستان کو چین سے 3.4 ارب ڈالر کا قرض ریلیف، زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ

پاکستان کی کمزور معیشت کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے، جہاں چین نے 3.4 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا ہے۔ یہ اقدام پاکستان کے لیے مالیاتی لحاظ سے ایک بڑی راحت ثابت ہو رہا ہے، اور اس کے زرمبادلہ کے ذخائر کو 14 ارب ڈالر تک پہنچانے میں مدد دے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں …

Read More »

پاکستان بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی این ڈی ایم اے کا سیلاب اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

پاکستان بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی این ڈی ایم اے کا سیلاب اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں 29 جون سے 5 جولائی تک جاری رہنے والی شدید مون سون بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ میں شہری و دیہی علاقوں میں سیلاب، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات سے خبردار کیا گیا ہے۔ شہریوں اور متعلقہ اداروں کو محتاط رہنے …

Read More »