اسلام آباد سیمت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ
اسلام آباد سیمت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد سیمت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ

زلزلے کے جھٹکےخوشاب, کوہاٹ، سرگودھا، ، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ فوٹو فائل

زلزلے کے جھٹکے کوہاٹ، سرگودھا، خوشاب، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے کوہاٹ، سرگودھا، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ خوشاب اور چارسدہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ڈی آئی خان، بنوں، ہنگو، دیامر، پارا چنار، منڈی بہاءالدین، بھکر، نوشہرہ، مظفرآباد، وادی نیلم آزاد کشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شیخوپورہ، پاکپتن اور گوجرانوالہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے جس کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا، زلزلہ 2 بج کر 20 منٹ پر آیا جس کی زیر زمین گہرائی 213کلو میٹرکی تھی۔

زلزلے کے باعث عوام کی بڑی تعداد گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئی تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع ابھی تک موصول نہیں ہوئی ہے۔

ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے، پی ایم ڈی کے چیف میٹرولوجسٹ، سردار سرفراز نے کہا کہ آفٹر شاکس یقینی طور پر متوقع ہیں جیسا کہ بڑے زلزلوں کے بعد عام تھا۔ انہوں نے کہا کہ جاپان میں بھی ایسا ہی ہوا تھا جہاں یکم جنوری کو ایک طاقتور زلزلہ آیا تھا۔

میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.6 تھی۔ صبح تقریباً 11:10 پر زلزلہ آیا، جس سے رہائشیوں کو اپنے گھر خالی کرنے اور کھلی جگہوں پر پناہ لینے پر مجبور ہونا پڑا۔

پی ایم ڈی کے مطابق، زلزلے کے جھٹکے نہ صرف کوئٹہ بلکہ آس پاس کے علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کے کوہ ہندوکش میں تھا۔

About نشرح عروج

Nashra is a journalist with over 15 years of experience in the Pakistani news industry.

Check Also

پاکستانی قانون سازوں نے عمران خان سے متعلق امریکی کانگریس کے خط کی مذمت کرتے ہوئے اسے قومی معاملات میں مداخلت قرار دیا

پاکستان کی سیاسی حرکیات کے گرد تناؤ کو اجاگر کرنے کے اقدام میں، پاکستان کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *