اوکاڑہ 1 میں تمام 189 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جاوید علاؤالدین ساجد 52 ہزار 106 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار مہر محمد جاوید 46 ہزار 200 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
بہاولنگر-6 میں تمام 152 پولنگ سٹیشنوں کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ آزاد امیدوار کاشف نوید پنسوٹا 49,705 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، اس کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے مظہر اقبال 36,210 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
بھکر-4 میں تمام 154 پولنگ سٹیشنوں کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد عامر عنائت شاہانی 41,084 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، آزاد امیدوار رفیق احمد خان نیازی 32,941 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
ملتان-12 میں تمام 158 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک لال محمد 44 ہزار 264 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، جب کہ آزاد امیدوار محمد عباس بخاری نے 28 ہزار 433 ووٹ حاصل کیے۔
پاکپتن-3 میں تمام 187 پولنگ سٹیشنوں کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ آزاد امیدوار عمران اکرم جٹ 50,870 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، اس کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے کاشف علی چشتی 37,643 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
اٹک ون میں تمام 196 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار قاضی احمد اکبر خان 49 ہزار 257 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جہانگیر خان زادہ 36 ہزار 443 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
رحیم یار خان-11 میں تمام 161 پولنگ سٹیشنوں کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سجاد احمد وڑائچ 52,817 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے چوہدری محمد شفیق انور 42,017 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
خانیوال 7 میں تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے رانا محمد سلیم 53 ہزار 727 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جب کہ آزاد امیدوار عمران پرویز نے 8 ہزار 511 ووٹ حاصل کیے۔
وہاڑی 4 میں تمام 159 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک نوشیروان انجم لنگڑیال 33 ہزار 151 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، جماعت اسلامی کے علی وقاص 26 ہزار 206 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
وہاڑی-5 میں تمام پولنگ سٹیشنوں کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم لیگ ن کے محمد ثاقب خورشید 54,816 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، اس کے بعد آزاد امیدوار رائے ظہور احمد 48,491 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
سرگودھا-1 میں تمام 172 پولنگ سٹیشنوں کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج بتاتے ہیں کہ مسلم لیگ ن کے صاحب احمد ملک 55,050 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، اس کے بعد آزاد امیدوار نعیم حیدر پنجوٹھا 49,076 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
ملتان-11 میں تمام 161 پولنگ سٹیشنوں کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد نازک کریم 36 ہزار 497 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جب کہ آزاد امیدوار شازیہ نرگس نے 29 ہزار 69 ووٹ حاصل کیے۔
ننکانہ صاحب 1 میں تمام 164 پولنگ سٹیشنوں کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سلطان باجوہ 47 ہزار 743 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ مسلم لیگ ن کے میاں اعجاز حسین بھٹی 38 ہزار 248 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
مظفر گڑھ-7 میں تمام 131 پولنگ سٹیشنوں کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ آزاد امیدوار شہیب امیر 44,560 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، اس کے بعد آزاد امیدوار شاہد مسعود 37,670 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
لاہور-23 میں تمام 88 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے عرفان شفیق کھوکھر 23 ہزار 248 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، جبکہ آزاد امیدوار عمار بشیر گجر 21 ہزار 169 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
خانیوال 3 میں تمام 206 پولنگ سٹیشنوں کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے عامر حیات ہراج 59,868 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار عباس علی شاہ 58,758 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
خوشاب-2 میں تمام 149 پولنگ سٹیشنوں کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم لیگ ن کے محمد آصف ملک 41,704 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، اس کے بعد آزاد امیدوار مسعود انور 39,487 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
لودھراں تھری میں تمام 166 پولنگ سٹیشنوں کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے محمد زبیر خان 54 ہزار 932 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، جبکہ آزاد امیدوار نواب امان اللہ خان 36 ہزار 665 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
اٹک تھری میں تمام 177 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سید اعجاز حسین بخاری 36 ہزار 897 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ مسلم لیگ ن کے ملک حمید اکبر 31 ہزار 857 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
راجن پور تھری میں تمام 111 پولنگ سٹیشنوں کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے پرویز اقبال گورچانی 43 ہزار 648 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار عاطف علی دریشک 30 ہزار 528 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
راولپنڈی-2 میں 267 پولنگ اسٹیشنز میں سے 257 کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار چوہدری جاوید کوثر 45 ہزار 230 ووٹ لے کر آگے ہیں جب کہ پیپلز پارٹی کے خرم پرویز راجہ 37 ہزار 934 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
حلقہ پی پی 95 چنیوٹ 2 میں تمام 156 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد الیاس 36 ہزار 717 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جب کہ آزاد امیدوار شوکت علی 29 ہزار 588 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ ووٹ
پی پی 164 لاہور-20 میں 97 پولنگ اسٹیشنز میں سے مسلم لیگ ن کے میاں شہباز شریف 27 ہزار 99 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، ان کے بعد آزاد امیدوار یوسف میو 25 ہزار 919 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 148 لاہور 4 میں 172 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مجتبیٰ شجاع الرحمان 37 ہزار 998 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار صبا دیوان 31 ہزار 560 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 153 لاہور 9 میں 137 پولنگ سٹیشنز میں سے مسلم لیگ ن کے خواجہ سلمان رفیق 35 ہزار 232 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار میاں اویس انجم نے 33 ہزار 27 ووٹ حاصل کیے۔
پی پی 107 فیصل آباد 10 میں 212 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے خالد پرویز 15 ہزار 489 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، جب کہ آزاد امیدوار جاوید نیاز منج 15 ہزار 433 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 199 ساہیوال 2 میں 181 پولنگ سٹیشنز میں سے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے قاسم ندیم 46 ہزار 255 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جب کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار احمد صفدر خان 43 ہزار 106 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
پی پی 158 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے شہباز شریف 38 ہزار 642 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار چوہدری یوسف علی 23 ہزار 847 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 159 لاہور سے مسلم لیگ ن کی مریم نواز 23 ہزار 598 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں جب کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار مہر شیر افضل نے 21 ہزار 491 ووٹ حاصل کیے۔
پی پی 192 اوکاڑہ 8 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے غلام رضا 73 ہزار 756 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار ریاض حمید اسلم کھرل نے 68 ہزار 104 ووٹ حاصل کیے۔
PP-254 بہاولپور-10 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ملک احمد عثمان چندر 45 ہزار 471 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، مسلم لیگ ن کے رانا محمد طارق خان 29 ہزار 240 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 31 گجرات 5 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے چوہدری شفیق حسین 64 ہزار 132 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار مدثر مچیانہ نے 48 ہزار 311 ووٹ حاصل کیے۔
پی پی 32 گجرات 6 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے چوہدری صالح حسین 55 ہزار 615 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار پرویز الٰہی 44 ہزار 713 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 150 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے خواجہ عمران نذیر 34 ہزار 956 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، جبکہ آزاد امیدوار عبدالکریم خان 30 ہزار 314 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 152 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے ملک محمد وحید 34 ہزار 664 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، جبکہ آزاد امیدوار نعمان مجید 29 ہزار 676 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 172 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار مصباح جاوید 31 ہزار 378 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ مسلم لیگ ن کے رانا مشہود 28 ہزار 647 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 6 مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بلال یامین 65056 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے، آزاد امیدوار زین العابدین 33475 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 200 ساہیوال 3 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے محمد ارشد ملک 48 ہزار 871 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار احمد علی نے 37 ہزار 760 ووٹ حاصل کیے۔
پی پی 216 ملتان 4 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ملک عدنان ڈوگر 66 ہزار 463 ووٹ لے کر کامیاب