آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوگیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 58 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار 184 روپے مقرر کی گئی۔ گزشتہ ہفتے کے دوران یہ …
Read More »کاروبار
کراچی، پشاور اور بہاولپور کے شہری ملک میں سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور
وفاقی ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے کموڈیٹی قیمتوں پر اپنی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس سے انکشاف ہوا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں چینی کی قیمتیں اب بھی حکومت کے مقررہ سرکاری نرخوں کے مطابق نہیں آ رہیں۔ قیمتوں پر قابو پانے کے حالیہ اقدامات کے باوجود، کراچی، پشاور اور بہاولپور کے شہری اب بھی …
Read More »چینی کمپنیوں نے پاکستان سے گدھے کے گوشت کی برآمد کے لیے لائسنس کی درخواست دے دی
دو چینی کمپنیوں نے پاکستان سے گدھے کے گوشت اور ہڈیوں کی چین برآمد کے لیے باقاعدہ طور پر لائسنس حاصل کرنے کی درخواست دے دی ہے، جو ملک کی لائیوسٹاک تجارت میں ایک نئی پیش رفت ہے۔ ذرائع کے مطابق، دونوں کمپنیوں نے وزارت قومی غذائی تحفظ کو درخواستیں جمع کرائی ہیں، جن میں سلاٹر ہاؤسز قائم کرنے اور …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا زرعی گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان، 2 ہزار انٹرنز کو ماہانہ 60 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زرعی شعبے میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس مرحلے کے تحت پنجاب بھر سے 2 ہزار زرعی گریجویٹس کو شامل کیا جائے گا، جنہیں انٹرن شپ کے دورانماہانہ 60 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ سرکاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »نادرا کا کراچی میں 3 نئے میگا سینٹرز کا اعلان، شناختی قوانین اور ب فارم نظام میں اہم تبدیلیاں
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کراچی میں تین نئے میگا رجسٹریشن سینٹرز کے قیام اور قومی شناختی قوانین و ب فارم نظام میں اہم اصلاحات کا اعلان کیا ہے۔ نادرا کے ترجمان سید شباہت علی کے مطابق، یہ نئے سینٹرز ملیر کینٹ، ملیر اور سرجانی ٹاؤن میں قائم کیے جائیں گے تاکہ بڑھتی ہوئی عوامی ضروریات کو …
Read More »40 ارب روپے کا کوہستان کرپشن اسکینڈل: نیب نے 2 سرکاری افسران، 2 بینکرز اور 4 ٹھیکیداروں سمیت 8 اہم ملزمان گرفتار کر لیے
قومی احتساب بیورو (نیب) نے 40 ارب روپے کے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں 8 اہم افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ اسکینڈل خیبر پختونخوا کی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی فراڈز میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں دو سرکاری افسران، دو بینکرز اور چار ٹھیکیدار شامل ہیں۔ حکام کے مطابق گرفتار …
Read More »ایندھن چارجز میں کمی، اگست میں بجلی صارفین کو ریلیف ملنے کا امکان
ملک بھر کے بجلی صارفین کو اگست 2025 کے بجلی بلوں میں ممکنہ طور پر ریلیف مل سکتا ہے، کیونکہ جون 2025 کے دوران بجلی کی پیداوار کے لیے استعمال ہونے والے ایندھن کی لاگت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست دی ہے …
Read More »فیصل آباد میں اربوں روپے کا آن لائن مالیاتی فراڈ نیٹ ورک بے نقاب، 149 افراد گرفتار
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے فیصل آباد میں ایک بڑی کارروائی کے دوران اربوں روپے کے آن لائن مالیاتی فراڈ نیٹ ورک کا انکشاف الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے سابق چیئرمین کی رہائش گاہ پر مارا گیا، جہاں ایک مکمل طور پر فعال کال سینٹر قائم تھا جس کے ذریعے بڑے پیمانے پر عوام کو دھوکا دیا …
Read More »سرمایہ کاروں کا اعتماد برقرار، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 31 ہزار سے تجاوز کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں جمعرات کے روز بھی تیزی کا رجحان جاری رہا، جہاں سرمایہ کاروں کے اعتماد اور مثبت معاشی اشاریوں کے باعث 100 انڈیکس 1 لاکھ 31 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا، جو ایک نئی بلند ترین سطح ہے۔ نئے مالی سال کے آغاز سے ہی اسٹاک مارکیٹ میں غیرمعمولی تیزی دیکھنے میں آ رہی …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 2024 میں عالمی سطح پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ، بلومبرگ کی رپورٹ
ممتاز امریکی مالیاتی اشاعت بلومبرگ کی تفصیلی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو 2024 میں عالمی سطح پر سب سے زیادہ کارکردگی دکھانے والی اسٹاک مارکیٹ کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ PSX کی شاندار کارکردگی غیر ملکی سرمایہ کاری کے امتزاج اور معاشی حالات میں بہتری کے باعث اس سال بین الاقوامی منڈیوں میں نمایاں مقام …
Read More »
Urdu News Nation