انٹرنیشنل

دنیاٹرمپ نے صدر زیلنسکی کو یوکرین کا 20 فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا

ٹرمپ نے صدر زیلنسکی کو یوکرین کا 20 فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات ہوئی—فوٹو: اے ایف پی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی کو یوکرین کا 20 فیصد چھوٹا نیا نقشہ دے دیا۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یوکرینی صدر زیلنسکی سے …

Read More »

پاکستان: نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کی فی الحال ضرورت نہیں

نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک موجودہ حکومت کی قیادت میں بہتر انداز میں آگے بڑھ رہا ہے اور اس وقت 27ویں آئینی ترمیم کی کوئی ضرورت نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ابھی تک 26ویں آئینی ترمیم کو نافذ کرنے کے عمل میں ہے، اس لیے مزید کسی ترمیم کی ضرورت فی الحال …

Read More »

پاکستان کا 78واں یومِ آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

پاکستان آج اپنا 78واں یومِ آزادی قومی جوش و خروش کے ساتھ منا رہا ہے، جس میں سرکاری تقریبات، آتش بازی اور اتحاد و حب الوطنی کے مظاہرے شامل ہیں۔ دن کا آغاز لاہور اور کوئٹہ میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا، جب کہ فجر کی نماز کے بعد ملک کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں …

Read More »

مودی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ممکنہ ملاقات کے خدشے پر امریکی صدر سے ملاقات سے گریز کیا، امریکی جریدے کا دعویٰ

ایک معروف امریکی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی نے رواں سال جون میں امریکی صدر سے ملاقات سے اس لیے گریز کیا کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ اس ملاقات کے دوران ان کا آمنا سامنا پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کرایا جا سکتا ہے۔ جریدے کے مطابق یہ واقعہ 17 جون کو پیش …

Read More »

امریکا کی پاکستان کے معدنی شعبے، خصوصاً تانبے میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپیL

 امریکا نے پاکستان کے قدرتی وسائل، بالخصوص تانبے کے شعبے میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ یہ بات وزارتِ تجارت کی جانب سے جمعرات 7 اگست 2025 کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمع کرائی گئی تحریری تفصیلات میں بتائی گئی۔ وزارت نے اپنے بیان میں ارکانِ اسمبلی کو آگاہ کیا کہ پاکستان تانبے کے وافر ذخائر …

Read More »

کم درخواستوں کے خدشے کے پیش نظر حکومت کا غیر رجسٹرڈ افراد سے بھی حج درخواستیں وصول کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اس سال حج درخواستوں کی کم تعداد کے خدشے کے پیش نظر غیر رجسٹرڈ افراد سے بھی درخواستیں وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ مختص کوٹہ مکمل طور پر استعمال کیا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے لیے تقریباً ساڑھے چار لاکھ افراد کو رجسٹر کیا تھا، تاہم خدشہ ہے …

Read More »

پاکستان نے بھارتی رافیل طیارہ کیسے مار گرایا؟

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے 7 مئی کی رات بھارتی فضائیہ کے جدید رافیل طیارے کو کس طرح نشانہ بنا کر مار گرایا۔ یہ واقعہ دہائیوں کی سب سے بڑی فضائی جھڑپ تصور کیا جا رہا ہے، جس میں بھارت کی انٹیلی جنس کی ناکامی نمایاں طور پر سامنے …

Read More »

صدر ٹرمپ کی بھارت کو تجارتی معاہدہ نہ ہونے پر 25 فیصد ٹیکس کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کے ساتھ تجارتی معاملات پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان جلد تجارتی معاہدہ طے نہ پایا تو بھارت کی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیرف (ٹیکس) عائد کر دیا جائے گا۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا، “بھارت …

Read More »

پاکستان کا فلسطین کے لیے فوری انسانی امدادی پیکج کا اعلان

حکومت پاکستان نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطین میں جاری انسانی بحران کے پیشِ نظر فوری امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو 100 ٹن ہنگامی امدادی سامان تیار کرکے روانہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ امداد دو …

Read More »

برطانیہ کا فلسطین کو مشروط تسلیم کرنے کا فیصلہ، امریکا اور اسرائیل کا شدید ردعمل

برطانیہ کی جانب سے فلسطین کو مشروط طور پر ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ منگل کے روز برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد اعلان کیا کہ اگر اسرائیل نے کچھ شرائط پوری نہ کیں تو برطانیہ …

Read More »