News

بھارتی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی. ٹیسٹ کی اننگز میں ’0‘ کا ریکارڈ قائم

بھارتی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی. ٹیسٹ کی اننگز میں ’0‘ کا ریکارڈ قائم

. کرکٹ ٹیسٹ میں جنوبی افریقی بولرز نے بغیر کوئی رن دیے انڈیا کی 6 وکٹیں اڑا کر ٹیسٹ کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کردی ۔ یہ پہلا بار ہوا ہے کہ کسی ٹیم نے بغیر کسی رن کے اضافے کے 6 وکٹیں گنواہ دیں۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی اننگز میں 55 رنز پر آؤٹ …

Read More »

پاکستان سابق وزیرِخزانہ سر تاج عزیز کی نمازِجنازہ 3 جنوری 2024 کو ادا کر دی گئی.

پاکستان سابق وزیزِ خزانہ سر تاج عزیز

پاکستان سابق وزیرِخزانہ سر تاج عزیز کی نمازِجنازہ 3 جنوری 2024 کو ادا کر دی گئی. سابق وفاقی وزیر سرتاج عزیز کی نماز جنازہ ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کردی گئ ہے ۔ نماز جنازہ میں سیاسی شخصیات ، مختلف ممالک کے سفیروں نے شرکت کی ۔ سرتاج عزیز کی رسم قل کل 3 بجے چک شہزاد فارم ہائوس پر …

Read More »

کسی شخص کو ایک بار سزا مل جائے تو بات ختم کیوں نہیں ہوجاتی؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ سزا کے بعد کبھی انتخابات نہ لڑسکے؟ عدالت..

الیکشن ایکٹ بھی تو لاگو ہوچکا اور اس کو چیلنج بھی نہیں کیا گیا: چیف جسٹس پاکستان کے دوران سماعت. سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق کیس میں عدالت نے سوال اٹھایا کہ کسی شخص کو ایک بار سزا مل گئی تو بات ختم کیوں نہیں ہوجاتی؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے …

Read More »

ٹوکیو ائیرپورٹ پر مسافر طیارہ جل کر تباہ، مسافروں کو بحفاظت نکال لیاگیا.

جاپانی ائیر لائن کا مسافر طیارہ ٹوکیو کے ائیرپورٹ کے رن پر اترتے ہی آگ کی لپیٹ میں آ گیا. ٹوکیو ائیرپورٹ پر لینڈنگ کرنے والے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی ائیر لائن کا مسافر طیارہ ٹوکیو کے ائیرپورٹ پر …

Read More »

2024 میں جاپان سے روانہ ہونیوالے مسافر 2023 میں امریکا کیسے پہنچے؟ اسپیس اسٹیشن میں رہنے والے نیا سال 16بار مناتے ہیں

. یہ دلچسپ سفر جاپانی ائیرلائن آل نیپون ائیرویز کی پرواز این ایچ 106 کا ہے جو یکم جنوری سال 2024 کی رات ایک بج کر 6 منٹ پر ٹوکیو سے روانہ ہوئی وقت ہمیشہ آگے جاتا ہے مگر نئے سال سے جڑا ٹوکیو سے لاس اینجلس کا فضائی سفر مسافروں کو پچھلے سال میں واپس لے گیا۔ یہ دلچسپ …

Read More »

ہم نہیں سمجھتے کہ موجودہ صورتحال میں الیکشن ہوسکیں گے

الیکشن چند دن مئوخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں، فائرنگ کا واقعہ امن وامان سے متعلق سوال اٹھا رہا ہے، ان حالات میں ہم کیسے الیکشن مہم چلا سکتے ہیں؟ سربراہ جے یوآئی(ف) مولانا فضل الرحمان ہم نہیں سمجھتے کہ موجودہ صورتحال میں الیکشن ہوسکی سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نہیں سمجھتے کہ …

Read More »

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کی وجہ سامنے آ گئی

ملک بھر میں ہونے والی بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کی اصل وجہ سامنے آ گئی کچھ دنوں سے ہر گھنٹے کے بعد 1 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہونے لگی، متعدد پاور پلانٹس کی بندش کا انکشاف، ٹرانسمیشن لائنز بھی ٹرپ کر گئیں. ملک بھر میں ہونے والی بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کی اصل وجہ سامنے آ گئی ملک بھر میں …

Read More »

جاپان میں خوفناک زلزلہ,زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری

ٹوکیو جاپان میں 7 اعشاریہ 4 شدت کے خوفناک زلزلہ جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے سال کے پہلے ہی روز آنے والے 7 اعشاریہ 4 شدت کے زلزلے نے وسطی جاپان کو ہلا کر رکھ دیاہے، جس کے بعد ملک کے مغربی ساحل کے وسیع حصے کے لیے …

Read More »

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی مشکلات میں مذید اضافہ ہوگیا

شاہ محمود قریشی کی قید میں اضافہ, 15 دن کیلئے اڈیالہ جیل میں نظر بند.

ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سامنے آئے تھے ، اس حوالے سے استحکام پارٹی کے امیدوار سلمان نعیم نے کاغذات نامزدگی کے خلاف ریٹرنگ آفیسر کو درخواست دے دی ہے، اس دراخواست میں انہوں نے شاہ محمد قریشی اور زین قریشی کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراضات پیش کیے ہیں۔ اپنے …

Read More »

میر طارق حسین بگٹی اور سرفراز بگٹی کی ملاقات ،کھیل کے فروغ پر گفتگو

میرطارق حسین بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مثبت چہرہ ثابت ہونگے، سرفراز بگٹی صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے سینیٹر و سابق وزیر داخلہ پاکستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی جس میں کھیلوں کو فروغ ینےپر بات چیت کی گئی ۔اور اس میں جاری اعلامیہ کے مطابق صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے …

Read More »