پاک فوج کے ترجمان، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارت پر شدید الزامات عائد کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے دہشتگردی کو پاکستان کے خلاف بطور ریاستی پالیسی اختیار کر رکھا ہے اور وہ ملک کے اندر دہشتگرد کارروائیوں کی حمایت …
Read More »پاکستان
فیصل آباد میں اربوں روپے کا آن لائن مالیاتی فراڈ نیٹ ورک بے نقاب، 149 افراد گرفتار
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے فیصل آباد میں ایک بڑی کارروائی کے دوران اربوں روپے کے آن لائن مالیاتی فراڈ نیٹ ورک کا انکشاف الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے سابق چیئرمین کی رہائش گاہ پر مارا گیا، جہاں ایک مکمل طور پر فعال کال سینٹر قائم تھا جس کے ذریعے بڑے پیمانے پر عوام کو دھوکا دیا …
Read More »کراچی: ڈیفنس کے فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش برآمد
معروف ٹی وی اداکارہ حمیرا اصغر علی کی لاش کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے ایک فلیٹ سے انتہائی خراب حالت میں برآمد ہوئی۔ یہ افسوسناک واقعہ منگل کی سہ پہر ایک عدالتی حکم پر فلیٹ خالی کروانے کے دوران پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، یہ کارروائی سہ پہر تقریباً 3 بج کر 15 منٹ پر کی گئی، جب …
Read More »وفاقی حکومت کا پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اعلان، وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے ریٹائرڈ افراد کے لیے پنشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ اس اضافے سے سول، مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ ملازمین مستفید ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، پنشن میں یہ 7 فیصد اضافہ ان …
Read More »اسرائیل نے غزہ کے زیر قبضہ علاقوں سے انخلاء پر آمادگی ظاہر کر دی، جنگ کے آغاز کے بعد پہلا بڑا اعلان
7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والی جنگ کے بعد پہلی بار اسرائیل نے غزہ کے ان علاقوں سے انخلاء پر آمادگی ظاہر کی ہے جو اس نے دورانِ جنگ قبضے میں لے رکھے ہیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع، اسرائیل کاٹز نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کے تقریباً 75 فیصد زیر قبضہ علاقوں سے انخلاء کرے گی۔ ان …
Read More »لیاری حادثے کے بعد کراچی میں 51 خستہ حال عمارتوں کو گرانے کا فیصلہ
کراچی کے علاقے لیاری میں رہائشی عمارت گرنے کے المناک واقعے کے بعد سندھ حکومت نے شہر بھر میں خستہ حال اور خطرناک عمارتوں کے خلاف ہنگامی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد وزیر بلدیات سعید غنی، سینئر وزیر شرجیل میمن اور وزیر داخلہ ضیاء لنجار نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ وزیر …
Read More »دو طرفہ تنازع میں دیگر ممالک کو شامل کرنا بھارت کی ناکام سیاسی حکمتِ عملی ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
چیف آف آرمی اسٹاف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کی جانب سے دو طرفہ فوجی تنازع میں دیگر ممالک کو شامل کرنے کی کوشش کو ایک ناکام اور ناقص سیاسی حکمتِ عملی قرار دیا ہے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (NDU) اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بھارت کے حالیہ اقدامات کو تنقید کا نشانہ بنایا اور …
Read More »یوم عاشور: ملک بھر میں جلوس اور مجالس، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
پاکستان بھر میں آج 10 محرم الحرام، یوم عاشور نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جاں نثار ساتھیوں کی قربانی کی یاد میں مجالس عزا اور جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ تمام بڑے شہروں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ امن و امان کو یقینی …
Read More »لیاری میں عمارت گرنے کا واقعہ: ریسکیو آپریشن تیسرے روز بھی جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی
کراچی کے علاقے لیاری میں گرنے والی رہائشی عمارت کا ریسکیو آپریشن تیسرے روز میں داخل ہو گیا ہے، جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 27 تک پہنچ گئی ہے۔ “گدا پیلس” کے نام سے جانی جانے والی یہ عمارت لیاری کے بغدادی علاقے میں واقع تھی، جو تین روز قبل زمین بوس ہوگئی، اور کئی افراد کو ملبے تلے …
Read More »این ڈی ایم اے نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر 10 جولائی تک الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ وارننگ پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت متعدد علاقوں کے لیے جاری کی گئی ہے، جہاں شدید مون سون بارشوں کے باعث دریاؤں اور …
Read More »
Urdu News Nation