موسم گرما کی چھٹیاں کیوں بڑھا دی پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تمام اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کرتے ہوئے اسکولوں کو اب یکم ستمبر 2025 سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے کیا۔ وزیر تعلیم کے مطابق یہ فیصلہ شدید گرمی …
Read More »سیاست
ملک کے معروف پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کو اپنی رئیل اسٹیٹ کمپنی بحریہ ٹاؤن کو درپیش سنگین قانونی بحران
ملک کے معروف پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے اپنی رئیل اسٹیٹ کمپنی بحریہ ٹاؤن کو درپیش سنگین قانونی بحران کے دوران “سنجیدہ مذاکرات اور ایک باوقار حل” کی اپیل کی ہے۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) نے بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی مجوزہ نیلامی کے خلاف دائر درخواستوں پر …
Read More »کم درخواستوں کے خدشے کے پیش نظر حکومت کا غیر رجسٹرڈ افراد سے بھی حج درخواستیں وصول کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے اس سال حج درخواستوں کی کم تعداد کے خدشے کے پیش نظر غیر رجسٹرڈ افراد سے بھی درخواستیں وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ مختص کوٹہ مکمل طور پر استعمال کیا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے لیے تقریباً ساڑھے چار لاکھ افراد کو رجسٹر کیا تھا، تاہم خدشہ ہے …
Read More »پی ٹی آئی نااہل ارکان کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کرے گی، عمران خان سے ملاقات کے بعد علیمہ خان کا اعلان
اسلام آباد – پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ وہ ان نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کرے گی جو پارٹی ارکان کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی ہیں۔ یہ اعلان پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے …
Read More »صدر ٹرمپ کی بھارت کو تجارتی معاہدہ نہ ہونے پر 25 فیصد ٹیکس کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کے ساتھ تجارتی معاملات پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان جلد تجارتی معاہدہ طے نہ پایا تو بھارت کی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیرف (ٹیکس) عائد کر دیا جائے گا۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا، “بھارت …
Read More »پاکستان کا فلسطین کے لیے فوری انسانی امدادی پیکج کا اعلان
حکومت پاکستان نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطین میں جاری انسانی بحران کے پیشِ نظر فوری امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو 100 ٹن ہنگامی امدادی سامان تیار کرکے روانہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ امداد دو …
Read More »برطانیہ کا فلسطین کو مشروط تسلیم کرنے کا فیصلہ، امریکا اور اسرائیل کا شدید ردعمل
برطانیہ کی جانب سے فلسطین کو مشروط طور پر ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ منگل کے روز برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد اعلان کیا کہ اگر اسرائیل نے کچھ شرائط پوری نہ کیں تو برطانیہ …
Read More »قصور: بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اپنی ہی گولی سے زخمی ہوا
قصور میں کم عمر بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ناصر وٹو اپنی ہی پستول سے گولی چلنے کے باعث زخمی ہوا۔ پولیس ترجمان کے مطابق تین روز قبل شاہ عنایت کالونی میں ایک کم سن بچی گلی میں کھیل رہی تھی، جس کے ساتھ ملزم نے …
Read More »خیبرپختونخوا لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ سے 80 سرکاری گاڑیاں غائب ہونے کا انکشاف: آڈٹ رپورٹ
خیبرپختونخوا کے محکمہ لائیو اسٹاک کی آڈٹ رپورٹ میں ایک سنگین انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے مطابق مختلف منصوبوں کے لیے خریدی گئی 80 سرکاری گاڑیاں غائب ہیں۔ یہ گاڑیاں 2007 سے 2021 کے درمیان لائیو اسٹاک منصوبوں کے لیے خریدی گئی تھیں۔ موصول دستاویزات کے مطابق آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محکمہ لائیو اسٹاک آڈٹ کے …
Read More »پاکستان امریکا سے مضبوط تعلقات چاہتا ہے، لیکن ان تعلقات کو چین سے دوستی کے تناظر میں نہ دیکھا جائے: وزیر خارجہ اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے، لیکن یہ تعلقات چین کے ساتھ اس کی دوستی کے تناظر میں نہیں دیکھے جانے چاہئیں۔ نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے حکومت کی معاشی، سفارتی اور امن کوششوں پر روشنی ڈالی۔ اسحاق ڈار …
Read More »
Urdu News Nation