امریکا نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے پاکستان کی جانب سے نامزد کیے جانے پر باضابطہ ردعمل دے دیا ہے۔ پاکستان کی یہ نامزدگی جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے حالیہ بحرانوں میں ٹرمپ کی اہم سفارتی کوششوں کے اعتراف کے طور پر سامنے آئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے …
Read More »سیاست
اسرائیل نے غزہ کے زیر قبضہ علاقوں سے انخلاء پر آمادگی ظاہر کر دی، جنگ کے آغاز کے بعد پہلا بڑا اعلان
7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والی جنگ کے بعد پہلی بار اسرائیل نے غزہ کے ان علاقوں سے انخلاء پر آمادگی ظاہر کی ہے جو اس نے دورانِ جنگ قبضے میں لے رکھے ہیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع، اسرائیل کاٹز نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کے تقریباً 75 فیصد زیر قبضہ علاقوں سے انخلاء کرے گی۔ ان …
Read More »پہلگام واقعے پر بھارت کو برکس اجلاس میں سفارتی محاذ پر ناکامی کا سامنا
برازیل میں ہونے والے برکس اجلاس میں بھارت کو اس وقت سفارتی سطح پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب اس کی جانب سے پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔ برکس کا مشترکہ اعلامیہ واقعے کی مذمت پر تو مشتمل تھا لیکن اس میں پاکستان کا نام شامل نہیں کیا گیا، حالانکہ بھارت نے اس …
Read More »لیاری حادثے کے بعد کراچی میں 51 خستہ حال عمارتوں کو گرانے کا فیصلہ
کراچی کے علاقے لیاری میں رہائشی عمارت گرنے کے المناک واقعے کے بعد سندھ حکومت نے شہر بھر میں خستہ حال اور خطرناک عمارتوں کے خلاف ہنگامی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد وزیر بلدیات سعید غنی، سینئر وزیر شرجیل میمن اور وزیر داخلہ ضیاء لنجار نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ وزیر …
Read More »دو طرفہ تنازع میں دیگر ممالک کو شامل کرنا بھارت کی ناکام سیاسی حکمتِ عملی ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
چیف آف آرمی اسٹاف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کی جانب سے دو طرفہ فوجی تنازع میں دیگر ممالک کو شامل کرنے کی کوشش کو ایک ناکام اور ناقص سیاسی حکمتِ عملی قرار دیا ہے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (NDU) اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بھارت کے حالیہ اقدامات کو تنقید کا نشانہ بنایا اور …
Read More »ایرانی سپریم لیڈر جنگ کے بعد پہلی بار منظرِ عام پر آگئے
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کے بعد پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، آیت اللہ خامنہ ای نے شب عاشور کے موقع پر تہران میں ایک مجلس عزا میں شرکت کی، جو شیعہ مسلمانوں کے لیے ایک اہم مذہبی موقع ہے۔ اس مجلس …
Read More »غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 78 فلسطینی شہید، انسانی بحران سنگین تر ہو گیا
غزہ پر اسرائیلی فوج کے شدید حملے ایک بار پھر جان لیوا ثابت ہوئے، جن میں مزید 78 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے بے رحمانہ انداز میں جاری ہیں اور شہری علاقوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے، جس سے خطے میں پہلے سے جاری انسانی بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ شہید …
Read More »لیاری میں عمارت گرنے کا واقعہ: ریسکیو آپریشن تیسرے روز بھی جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی
کراچی کے علاقے لیاری میں گرنے والی رہائشی عمارت کا ریسکیو آپریشن تیسرے روز میں داخل ہو گیا ہے، جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 27 تک پہنچ گئی ہے۔ “گدا پیلس” کے نام سے جانی جانے والی یہ عمارت لیاری کے بغدادی علاقے میں واقع تھی، جو تین روز قبل زمین بوس ہوگئی، اور کئی افراد کو ملبے تلے …
Read More »این ڈی ایم اے نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر 10 جولائی تک الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ وارننگ پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت متعدد علاقوں کے لیے جاری کی گئی ہے، جہاں شدید مون سون بارشوں کے باعث دریاؤں اور …
Read More »بلوچستان میں موسلا دھار مون سون بارشیں، 8 جولائی تک مزید بارشوں کی پیش گوئی
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی، گھروں کو نقصان اور انسانی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا دوسرا اسپیل ہفتہ کے روز سے شروع ہو چکا ہے، جو 8 جولائی تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ اس دوران صوبے …
Read More »