پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر پسشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے حکم واپس لے لیا ہے جس کے بعد پی ٹی آئی سے بلے کا نشان ایک بار پھر چِھن گیا۔ اس فیصلے کے بعد رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا …
Read More »سیاست
پاکستان سابق وزیرِخزانہ سر تاج عزیز کی نمازِجنازہ 3 جنوری 2024 کو ادا کر دی گئی.
پاکستان سابق وزیرِخزانہ سر تاج عزیز کی نمازِجنازہ 3 جنوری 2024 کو ادا کر دی گئی. سابق وفاقی وزیر سرتاج عزیز کی نماز جنازہ ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کردی گئ ہے ۔ نماز جنازہ میں سیاسی شخصیات ، مختلف ممالک کے سفیروں نے شرکت کی ۔ سرتاج عزیز کی رسم قل کل 3 بجے چک شہزاد فارم ہائوس پر …
Read More »کسی شخص کو ایک بار سزا مل جائے تو بات ختم کیوں نہیں ہوجاتی؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ سزا کے بعد کبھی انتخابات نہ لڑسکے؟ عدالت..
الیکشن ایکٹ بھی تو لاگو ہوچکا اور اس کو چیلنج بھی نہیں کیا گیا: چیف جسٹس پاکستان کے دوران سماعت. سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق کیس میں عدالت نے سوال اٹھایا کہ کسی شخص کو ایک بار سزا مل گئی تو بات ختم کیوں نہیں ہوجاتی؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے …
Read More »ہم نہیں سمجھتے کہ موجودہ صورتحال میں الیکشن ہوسکیں گے
الیکشن چند دن مئوخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں، فائرنگ کا واقعہ امن وامان سے متعلق سوال اٹھا رہا ہے، ان حالات میں ہم کیسے الیکشن مہم چلا سکتے ہیں؟ سربراہ جے یوآئی(ف) مولانا فضل الرحمان ہم نہیں سمجھتے کہ موجودہ صورتحال میں الیکشن ہوسکی سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نہیں سمجھتے کہ …
Read More »پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی مشکلات میں مذید اضافہ ہوگیا
ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سامنے آئے تھے ، اس حوالے سے استحکام پارٹی کے امیدوار سلمان نعیم نے کاغذات نامزدگی کے خلاف ریٹرنگ آفیسر کو درخواست دے دی ہے، اس دراخواست میں انہوں نے شاہ محمد قریشی اور زین قریشی کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراضات پیش کیے ہیں۔ اپنے …
Read More »انتخابات کے سرکاری نتائج کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی .
فارم 45 کو انتخابی عمل کی شہ رگ قرار دیا گیا ‘ پریزائیڈنگ افسران ہر پولنگ ایجنٹ کو دستخط اور انگوٹھے کے نشان کے ساتھ فارم 45 دینے کے پابند ہیں۔ الیکشن کمیشن اعلامیہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سرکاری نتائج مرتب کرنے کےحوالے سے ہدایات جاری کردیں۔ مزید تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز …
Read More »“عثمان ڈار کے بھائی لاہور سے ‘اغوا’، پی ٹی آئی کا دعویٰ”
پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار لاہور سے مبینہ طور پر اغوا ہوگیا ہے۔ عمر ڈار کی والدہ نے چیف جسٹس فائز عیسیٰ سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے اور ویڈیو میں اپنی پریشانیاں بیان کی ہیں۔ انہوں نے ویڈیو میں کہا کہ میں ایک ماں اور بیوہ خاتون ہوں، …
Read More »ووٹ ڈالتے وقت دیکھیں لیڈر کون ہے، 8 فروری کو کوئی عام الیکشن نہیں‘ شہبازشریف
76 سال سے ہمارے ہاتھ میں کشکول ہے، نوجوان اس ملک اور قوم کی تقدیربدلیں گے، ملک کی خدمت کے لیے ہم کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ شہباز شریف کا شیخوپورہ جلسہ عام سے خطاب ووٹ ڈالتے وقت دیکھیں لیڈر کون ہے، 8 فروری کو کوئی عام الیکشن نہیں‘ شہبازشریف پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا …
Read More »ملکی خزانے پر ڈالرز کی برسات
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر پونے 8 ارب ڈالرز سے اوپر چلے گئے. ملکی خزانے پر ڈالرز کی اچھی خاصی برسات، جس کے نتیجے میں ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر پونے 8 ارب ڈالرز کی سطح سے اوپر چلے گئے۔ مزید تفصیلات کے مطابق ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ہونے ایک ارب ڈالرز سے زائد کا …
Read More »پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کوبعد عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے
پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین کو بکتر بند گاڑی میں جوڈیشل کمپلیکس لایا گیا شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کر دیا گیا پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی لگاکر ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ڈیوٹی …
Read More »