میرطارق حسین بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مثبت چہرہ ثابت ہونگے، سرفراز بگٹی صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے سینیٹر و سابق وزیر داخلہ پاکستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی جس میں کھیلوں کو فروغ ینےپر بات چیت کی گئی ۔اور اس میں جاری اعلامیہ کے مطابق صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے …
Read More »انتخابات کے سرکاری نتائج کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی .
فارم 45 کو انتخابی عمل کی شہ رگ قرار دیا گیا ‘ پریزائیڈنگ افسران ہر پولنگ ایجنٹ کو دستخط اور انگوٹھے کے نشان کے ساتھ فارم 45 دینے کے پابند ہیں۔ الیکشن کمیشن اعلامیہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سرکاری نتائج مرتب کرنے کےحوالے سے ہدایات جاری کردیں۔ مزید تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز …
Read More »“عثمان ڈار کے بھائی لاہور سے ‘اغوا’، پی ٹی آئی کا دعویٰ”
پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار لاہور سے مبینہ طور پر اغوا ہوگیا ہے۔ عمر ڈار کی والدہ نے چیف جسٹس فائز عیسیٰ سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے اور ویڈیو میں اپنی پریشانیاں بیان کی ہیں۔ انہوں نے ویڈیو میں کہا کہ میں ایک ماں اور بیوہ خاتون ہوں، …
Read More »ووٹ ڈالتے وقت دیکھیں لیڈر کون ہے، 8 فروری کو کوئی عام الیکشن نہیں‘ شہبازشریف
76 سال سے ہمارے ہاتھ میں کشکول ہے، نوجوان اس ملک اور قوم کی تقدیربدلیں گے، ملک کی خدمت کے لیے ہم کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ شہباز شریف کا شیخوپورہ جلسہ عام سے خطاب ووٹ ڈالتے وقت دیکھیں لیڈر کون ہے، 8 فروری کو کوئی عام الیکشن نہیں‘ شہبازشریف پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا …
Read More »ملکی خزانے پر ڈالرز کی برسات
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر پونے 8 ارب ڈالرز سے اوپر چلے گئے. ملکی خزانے پر ڈالرز کی اچھی خاصی برسات، جس کے نتیجے میں ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر پونے 8 ارب ڈالرز کی سطح سے اوپر چلے گئے۔ مزید تفصیلات کے مطابق ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ہونے ایک ارب ڈالرز سے زائد کا …
Read More »پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کوبعد عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے
پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین کو بکتر بند گاڑی میں جوڈیشل کمپلیکس لایا گیا شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کر دیا گیا پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی لگاکر ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ڈیوٹی …
Read More »سائفر کیس کا ٹرائل روک دی جائے.اسلام آباد ہائی کورٹ
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ٹرائل 11 جنوری تک روکنے کا حکم دے دیا. اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کا حکم جاری کر دیا. تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کورٹ میں جاری سائفر کیس کی کارروائی روکنے کا حکم جاری کر دیا ہے. …
Read More »الیکشن ملتوی کروانے کی پی ٹی آئی کی کوشش ناکام ثابت ہو ئی، ایاز صادق .
سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کروانے کی پی ٹی آئی کی کوششیں ناکام ثابت ہو ئی ۔ 28 دسمبر جمعرات کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ( ن) کے پارلیمانی بورڈزکے اجلاسوں میں سابقہ ایم این ایز اور ایم پی ایز کو پہلی ترجیح دی جا رہی …
Read More »بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 66 پیسے اضافے کی درخواست پر سماعت آج مکمل ہوئی
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 66 پیسے اضافے کی درخواست پر نیپرا نے آج سماعت مکمل کر لی درخواست میں 2 روپے 54 پیسے بقایاجات اور 2 روپے 12 پیسے ایف سی اے کی مد میں اضافہ مانگا گیا ہے اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی. نیپرا کے چیئرمین وسیم مختار کی …
Read More »ہم دکھی ہیں ایک کے بعد ایک ہماری وکٹس گرتی گئی ، عبد اللہ شفیق
ہم دکھی ہیں ایک کے بعد ایک ہماری وکٹس گرتی گئی لیکن ہمیں امید ہے ہم اس سے ابھر جائیں گے قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عبداللہ شفیق نے کہا بابر اعظم ہماری ٹیم کے بہترین بیٹسمین ہیں، وہ آنے والے میچ میں اچھا کھیلیں گے۔میلبرن ٹیسٹ سیریز کے دوسرے روز کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان …
Read More »