ہم دکھی ہیں ایک کے بعد ایک ہماری وکٹس گرتی گئی لیکن ہمیں امید ہے ہم اس سے ابھر جائیں گے قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عبداللہ شفیق نے کہا بابر اعظم ہماری ٹیم کے بہترین بیٹسمین ہیں، وہ آنے والے میچ میں اچھا کھیلیں گے۔میلبرن ٹیسٹ سیریز کے دوسرے روز کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان …
Read More »20امریکی ساختہ ایف-35 سٹیلتھ لڑاکا طیارے خریدنے کے معاہدے پر جنوبی کوریا کے دستخط
20امریکی ساختہ ایف-35 سٹیلتھ لڑاکا طیارے خریدنے کے معاہدے پر جنوبی کوریا کے دستخط جنوبی کوریا نے امریکی اسلحہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کے تیار کردہ مزید 20 ایف۔35 سٹیلتھ لڑاکا طیارے خریدنے کے معاہدے پر دستخط کیے. چینی خبر رساں ادارے شنہوا نے ڈیفنس ایکوزیشن پروگرام ایڈمنسٹریشن (ڈی اے پی اے ) کے حوالے سے بتایا کہ جنگی …
Read More »پرانی سیاسی جماعتیں اور سیاست دان ماضی بن چکے ہیں,بلاول بھٹو
پرانی سیاسی جماعتیں اور سیاست دان ماضی بن چکے ہیں,بلاول بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کو جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہا ہے کہ پرانی سیاسی جماعتیں اور سیاست دان ماضی بن چکے ہیں جبکہ ان کی جماعت پرانی سیاست کو دفن کر دے گی۔ بینظیر بھٹو کی 16ویں برسی پربلاول بھٹو زرداری نے …
Read More »پاکستانی میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ.
پاکستانی میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ یہ میزائل 400 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر پاکستان نے فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی جانب سے فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا . یہ ویپن400 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے …
Read More »بلا دوبارہ پی ٹی آئی کے ہاتھ میں الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ تبدیل کر لیا
آخر کار شیڈول جاری ہوگیا انتخابی نشان نہیں روکا جاسکتا، صاف نظر آرہا ہے ایک جماعت کو الیکشن سے باہر کیا جا رہا تھا ، پانی سر سے گزر چکا ہوگا تو کیا الیکشن کمیشن دوبارہ انتخابات کرائے گا۔ پشاورہائیکورٹ کے ریمارکس “بلا” دوبارہ پی ٹی آئی کے ہاتھ میں الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ تبدیل کر لیا. پشاور ہائی …
Read More »شاہ محمود قریشی کی قید میں اضافہ, 15 دن کیلئے اڈیالہ جیل میں نظر بند
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی کی نظربندی کے احکامات جاری کردیئے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو نظر بند کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 15 روز کیلئے اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا ہے. ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی کی …
Read More »ہمیں ایک پْرعزم مضبوط قوم کے طور پر متحد اور یکجان ہونے کی ضرورت ہے ، آرمی چیف
آرمی چیف نے کرسمس تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا”ملک دشمن مذہبی، نسلی و سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں”. ہمیں ایک پْرعزم مضبوط قوم کے طور پر متحد اور یکجان ہونے کی ضرورت ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں ایک پر عزم اور مضبوط قوم کے طور پر متحد …
Read More »تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں پھر سے بڑھ گئی.
.تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں پھر سے بڑھ گی ,بحیرہ احمر کی کشیدہ صورتحال کی وجہ سے برطانوی خام تیل کی قیمت پھر سے 80 ڈالرز کی سطح سے اوپر چلی گئی .تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں پھر سے بڑھ گی ذرائع کے مطابق چند روز قبل عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا شروع ہونے …
Read More »مجھےانتخابی نشان ’’بلے‘‘ کی پیشکش کی گئی پرویز خٹک کے اس بیان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل آ گیا
الیکشن کمیشن کی طرف سے چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین پرویزخٹک سمیت کسی بھی سیاسی شخصیت کو انتخابی نشان” بلے” کی پیشکش نہیں کی گئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن . چیئر مین پی ٹی آئی کے بیان پہ الیکشن کمیشن کا ردعمل آ گیا. تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن کا کہا ہے لیکشن کمیشن کی طرف سے کسی کو بھی …
Read More »