پاکستان

نئی حکومت کا مقصد اگر مخالفین کو جیل میں ڈالنا ہوگا تو ملک نہیں چلے گا.بلاول بھٹو

نئی حکومت کا مقصد اگر مخالفین کو جیل میں ڈالنا ہوگا تو ملک نہیں چلے گا.بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ صرف نوازشریف بلکہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی دونوں کیلئے اچھا ہے،سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کیلئے بھی اچھا ہے، نوازشریف اہل ہونے پر خوش ہورہے ہیں، 5 سال بعد چیئرمین پی ٹی آئی بھی اہل ہوں گے،نئی حکومت کا مقصد اگر مخالفین کو جیل میں …

Read More »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے یہ کہا ہے کہ عدلیہ کے ساتھ اختلاف رائے ہر شہری کا حق ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے یہ کہا ہے کہ عدلیہ کے ساتھ اختلاف رائے ہر شہری کا حق ہے۔

اسلام آباد کی فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ای کیمپیس کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا کہ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی مضبوط بورڈ کے تحت کام کر رہی ہے جبکہ اکیڈمی بورڈ میں اہم شخصیات شامل ہیں۔ جسٹس فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس بنا تو یہ بعد میں پتہ چلا فیڈرل …

Read More »

عام انتخابات مقررہ وقت پر کرائے جائیں: سینیٹ میں قرارداد جمع

8 فروری2024 کو صاف شفاف الیکشن کرائے جائیں اور تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے، الیکشن التوا سے متعلق منظور قراردادکو کالعدم قرار دیا جائے. 8 فروری 2024 کے عام انتخابات مقررہ وقت پر کرائے جانے کے لیے سینیٹ میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع …

Read More »

8فروری کا الیکشن ملتوی: قراردار منظور کر لی گئی

فروری کا الیکشن ملتوی: قراردار منظور کر لی گئی.

سینیٹ اجلاس میں الیکشن کے التوع کی قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے اور قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت،الیکشن کمیشن،نگران وزیراعظم، وزارت قانون و انصاف اور دیگر متعلقہ محکموں کو ارسال کردی گئی۔ سینیٹ سیکریٹریٹ نے وزارت پارلیمانی امور کو فوری کارروائی کے بعد دو ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ نوٹیفکیشن میں …

Read More »

امریکا میں مسجد کے باہر فائرنگ امامِ مسجد کو قتل کردیا گیاہے.

Imam Hussan Shrife murder in America

امریکا میں مسجد کے باہر فائرنگ امامِ مسجد کو قتل کردیا گیا۔میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست نیو جرسی میں پیش آیا جہاں محمد مسجد سے باہر نکلتے وقت مسجد کے پیش امام حسن شریف پہ فائرنگ کی گئی ۔ واقعے پر ریاست کے اٹارنی جنرل نے کہا کہ امام حسن شریف کو متعدد گولیاں لگیں جس پر انہیں …

Read More »

بلے کا نشان واپس چھن گیا:سپریم کورٹ میں اپیل دائر

بلے کا نشان واپس چھین لیا:سپریم کورٹ میں اپیل دائر

 پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر پسشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے حکم واپس لے لیا ہے جس کے بعد پی ٹی آئی سے بلے کا نشان ایک بار پھر چِھن گیا۔ اس فیصلے کے بعد رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے  اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان سابق وزیرِخزانہ سر تاج عزیز کی نمازِجنازہ 3 جنوری 2024 کو ادا کر دی گئی.

پاکستان سابق وزیزِ خزانہ سر تاج عزیز

پاکستان سابق وزیرِخزانہ سر تاج عزیز کی نمازِجنازہ 3 جنوری 2024 کو ادا کر دی گئی. سابق وفاقی وزیر سرتاج عزیز کی نماز جنازہ ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کردی گئ ہے ۔ نماز جنازہ میں سیاسی شخصیات ، مختلف ممالک کے سفیروں نے شرکت کی ۔ سرتاج عزیز کی رسم قل کل 3 بجے چک شہزاد فارم ہائوس پر …

Read More »

کسی شخص کو ایک بار سزا مل جائے تو بات ختم کیوں نہیں ہوجاتی؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ سزا کے بعد کبھی انتخابات نہ لڑسکے؟ عدالت..

الیکشن ایکٹ بھی تو لاگو ہوچکا اور اس کو چیلنج بھی نہیں کیا گیا: چیف جسٹس پاکستان کے دوران سماعت. سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق کیس میں عدالت نے سوال اٹھایا کہ کسی شخص کو ایک بار سزا مل گئی تو بات ختم کیوں نہیں ہوجاتی؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے …

Read More »

2024 میں جاپان سے روانہ ہونیوالے مسافر 2023 میں امریکا کیسے پہنچے؟ اسپیس اسٹیشن میں رہنے والے نیا سال 16بار مناتے ہیں

. یہ دلچسپ سفر جاپانی ائیرلائن آل نیپون ائیرویز کی پرواز این ایچ 106 کا ہے جو یکم جنوری سال 2024 کی رات ایک بج کر 6 منٹ پر ٹوکیو سے روانہ ہوئی وقت ہمیشہ آگے جاتا ہے مگر نئے سال سے جڑا ٹوکیو سے لاس اینجلس کا فضائی سفر مسافروں کو پچھلے سال میں واپس لے گیا۔ یہ دلچسپ …

Read More »

ہم نہیں سمجھتے کہ موجودہ صورتحال میں الیکشن ہوسکیں گے

الیکشن چند دن مئوخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں، فائرنگ کا واقعہ امن وامان سے متعلق سوال اٹھا رہا ہے، ان حالات میں ہم کیسے الیکشن مہم چلا سکتے ہیں؟ سربراہ جے یوآئی(ف) مولانا فضل الرحمان ہم نہیں سمجھتے کہ موجودہ صورتحال میں الیکشن ہوسکی سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نہیں سمجھتے کہ …

Read More »