پاکستان کے ہاکی کے سفر کو ایک اور دھچکا لگا کیونکہ قومی ٹیم آئندہ پیرس اولمپکس میں جگہ حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ یہ مسلسل تیسرا موقع ہے جب ٹیم باوقار ایونٹ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی ہے، جس سے ریو ڈی جنیرو اور ٹوکیو اولمپکس میں ان کی مایوسیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ مسقط میں کھیلے گئے …
Read More »کھیل
ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر واش وائٹ سے بچ گیا.
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سنسنی خیز اختتام پر پاکستان نے پانچویں میچ میں 42 رنز سے شاندار فتح حاصل کی۔ 21 جنوری 2024 کو کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے غلبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے حق میں 1-4 کی آخری اسکور لائن کے ساتھ سیریز اپنے نام کر …
Read More »کریکٹر شعیب ملک اداکارہ ثناء جاوید سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے
سابق کرکٹ کپتان شعیب ملک اداکارہ ثناء جاوید سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے کراچی میں ہونے والی تقریب میں دوستوں اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ خاندان کے ذرائع کے مطابق شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی کی تقریب چند روز قبل کراچی میں ہوئی تھی۔ جوڑے نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر …
Read More »شاہین آفریدی پہلے تین ٹی ٹونٹی میچوں میں شکست کھانے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے.
شاہین آفریدی کو اپنی کپتانی کا آغاز کرتے ہوئے، ابتدائی تین ٹی ٹوئنٹی میچوں میں شکستوں کا سامنا کرنا پڑا، جس سے وہ اس طرح کی ناکامیوں کا سامنا کرنے والے پہلے پاکستانی کپتان ہیں۔ 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد تمام فارمیٹس کی کپتانی سے بابر اعظم کے استعفیٰ کے بعد، شاہین آفریدی نے مختصر ترین فارمیٹ …
Read More »شاہین نے مجھے اور سب کو غلط ثابت کیا کہ وہ کپتانی نہیں کرسکتے: فخر زمان
دعاگو ہوں کہ جس طرح انہوں نے لاہور قلندرز کا پی ایس ایل کامیاب کرایا ہے اسی طرح وہ نیشنل ٹیم کو بھی کامیابی کرائیں گے. میری دعا ہے کہ جس طرح انہوں نے لاہور قلندرز کو پی ایس ایل میں کامیاب کرایا اسی طرح وہ نیشنل ٹیم کو بھی کامیابی دلوائیں گے. پاکستانی ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا …
Read More »کیا ڈیوڈ وارنر پاکستان سپر لیگ 9 کا حصہ بننے کے لیےتیار ہیں ؟
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بیان دے کر پاکستانی شائقین کرکٹ کا تجسس اور بڑھا دیا. کیا ڈیوڈ وارنر پاکستان سپر لیگ 9 کھیلنے کے لیے تیار ہیں ؟ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر کی پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی گئی …
Read More »بھارتی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی. ٹیسٹ کی اننگز میں ’0‘ کا ریکارڈ قائم
. کرکٹ ٹیسٹ میں جنوبی افریقی بولرز نے بغیر کوئی رن دیے انڈیا کی 6 وکٹیں اڑا کر ٹیسٹ کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کردی ۔ یہ پہلا بار ہوا ہے کہ کسی ٹیم نے بغیر کسی رن کے اضافے کے 6 وکٹیں گنواہ دیں۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی اننگز میں 55 رنز پر آؤٹ …
Read More »میر طارق حسین بگٹی اور سرفراز بگٹی کی ملاقات ،کھیل کے فروغ پر گفتگو
میرطارق حسین بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مثبت چہرہ ثابت ہونگے، سرفراز بگٹی صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے سینیٹر و سابق وزیر داخلہ پاکستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی جس میں کھیلوں کو فروغ ینےپر بات چیت کی گئی ۔اور اس میں جاری اعلامیہ کے مطابق صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے …
Read More »ہم دکھی ہیں ایک کے بعد ایک ہماری وکٹس گرتی گئی ، عبد اللہ شفیق
ہم دکھی ہیں ایک کے بعد ایک ہماری وکٹس گرتی گئی لیکن ہمیں امید ہے ہم اس سے ابھر جائیں گے قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عبداللہ شفیق نے کہا بابر اعظم ہماری ٹیم کے بہترین بیٹسمین ہیں، وہ آنے والے میچ میں اچھا کھیلیں گے۔میلبرن ٹیسٹ سیریز کے دوسرے روز کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان …
Read More »
Urdu News Nation