پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اظہار کیا ہے کہ ایک فرد کو متعدد بار پاکستان پر مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ڈیرہ مراد جمالی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے بلوچستان میں اسلام آباد کو پیغام دینے کا ارادہ کیا ہے، اور اب بھی کسی کی چوتھی بار مسلط کرنے …
Read More »News
“پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی ” میں بھی شکست
پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 66 رنز بنا کر نمایاں رہے، فخر زمان نے 50 رنز کی اننگز کھیلی۔ کرک انفو پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی سبقت حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 195 رنز کے ہدف …
Read More »فروری کے عام نتخابات . کروانے کیلیے سینیٹ میں ایک اور قراردادپیش کر دی گئی۔
8 فروری کے عام نتخابات ملتوی کروانے کیلیے سینیٹ میں ایک اور قراردادپیش کر دی گئی۔ سرد موسم، برفباری اور سکیورٹی چیلنجز کی پیشِ نظر ایوانِ بالا میں یہ قرارداد آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہلال الرحمان کی جانب سے جمع کروائی گئی۔ قرارداد کے متن کے مطابق ملک میں سرد ترین موسم اور برفباری کے منفی اثرات سامنے آ …
Read More »پی ٹی آئی چیئر بیرسٹر گوہر لے گھر چھاپے کے معاملے میں ایس ایچ او سمیت 50 افسران معطل کر دیے گئے
پی ٹی آئی چیئر بیرسٹر گوہر لے گھر چھاپے کے معاملے میں ایس ایچ او سمیت 50 افسران معطل کر دیے گئے اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کے گھر پر چھاپے کے معاملے میں ایس ایچ او سمیت 5 افسران کو معطل کردیا گئے ہیں ، آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے ڈی …
Read More »پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو الیکشن کمیشن نے آزاد حیثیت میں انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے ہیں
ہ۔بیرسٹرگوہر علی خان کو ’چینک‘ کا نشان الاٹ کیا گیا جبکہ شوکت یوسفزئی کو ’راکٹ‘ کا نشان مل گیاہے ۔شاندانہ گلزار کو ’پیالہ‘ اور مہر بانو قریشی کو ’چمٹا‘ کا انتخابی نشان دیا گیا ہے۔ پارٹی رہنما شہریار آفریدی کو ’بوتل‘ کے نشان پر الیکشن لڑنا ہوگا، دنیا نیوز کے مطابق ملتان سے زین قریشی کو ’جوتے‘کا نشان ، ڈاکٹر …
Read More »تحریک انصاف سے “بلا” لے لیاگیا
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا. ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان واپس کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ بحال …
Read More »غزہ جنگ کو 100 روز مکمل ہوگئے، اسرائیلی جارحیت نہ رکی مزید 135 فلسطینی شہید
7 اکتوبر سے لے کر اب تک غزہ میں اسرائیلی حملوں سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 23 ہزار 910 سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ 59 ہزار 410 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں. غزہ جنگ کے 100 روز مکمل ہونے کے بعد بھی رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے نہ روکے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صیہونی فوج کی …
Read More »لاس ویگاس میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کنونشن.
اس ہفتے لاس ویگاس میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے ٹیک کنونشن میں بڑی اور چھوٹی کمپنیوں نے AI سے چلنے والی نئی مصنوعات اور مستقبل کے لیے اپنے AI سے متاثر نظارے دکھائے۔ ایسے تکیے تھے جو خراٹوں کو کم کر سکتے ہیں، آئینے جو آپ کے موڈ کا پتہ لگا سکتے ہیں اور پالتو جانوروں کی …
Read More »آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر میں پاکستان کی برآمدات میں نمایاں اضافہ
آئی ٹی کی فلیڈ میں کئی اہم اقدامات کیے جس سے اس سیکٹر کی برآمدات میں خاطرخواہ اضافہ ہو گیا ہے، اب ہر سال ایک لاکھ لوگ اس سیکٹر میں شامل کیے جائیں گے، نوجوانوں کو روزگار ملے گا: نگران وزیر انفارمیشن اینڈ ٹیکالوجی— پالیسیوں سمیت آئی ٹی سروسز کمپنیوں، فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کی بہتر کارکردگی کی بدولت …
Read More »حوثی حملوں کیخلاف ٹاسک فورس 153 میں شامل ہونے کی امریکی دعوت پاکستان نے مسترد کردی
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان ٹاسک فورس 153 سمیت ایسے کسی اتحاد میں شمولیت کا ارادہ نہیں رکھتا جو مسئلہ فلسطین کے خلاف ہو . پ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نیوی کے جہازوں کی بحیرہ عرب میں تعیناتی ٹاسک فورس 153 سے جوڑنے میں کوئی حقیقت نہیں۔ سکیورٹی ذرائع نے یہ بھی بتایاکہ پاکستان نیوی کے جہازوں کی تعیناتی …
Read More »
Urdu News Nation