News

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج اعجاز الاحسن نے استعفیٰ دے دیا

Supreme Court's senior judge Ijaz-ul-Ahsan

جسٹس مظاہر علی نقوی کے عہدے سے مستعفی ہونے کے ایک دن بعد جمعرات کو سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج اعجاز الاحسن نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنا تحریری استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا ہے تاہم متن تاحال سامنے نہیں آیا۔ سپریم کورٹ کے تیسرے سینئر ترین جج جسٹس …

Read More »

اسلام آباد سیمت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد سیمت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ

زلزلے کے جھٹکےخوشاب, کوہاٹ، سرگودھا، ، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ فوٹو فائل زلزلے کے جھٹکے کوہاٹ، سرگودھا، خوشاب، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے کوہاٹ، سرگودھا، ایبٹ آباد اور …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے جیل میں تفتیش

Imran Khan, the founder of Pakistan Tehreek-e-Insaf, was interrogated in jail

آج بزور10 جنوری 9 مئی کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے جیل میں تفتیش کی گئی ہے۔ راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 12 مقدمات میں شامل تفتیش کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق 12 تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم نے اڈیالا جیل میں عمران خان سے تفتیش کی ہے۔ جیل …

Read More »

شاہین نے مجھے اور سب کو غلط ثابت کیا کہ وہ کپتانی نہیں کرسکتے: فخر زمان

دعاگو ہوں کہ جس طرح انہوں نے لاہور قلندرز کا پی ایس ایل کامیاب کرایا ہے اسی طرح وہ نیشنل ٹیم کو بھی کامیابی کرائیں گے. میری دعا ہے کہ جس طرح انہوں نے لاہور قلندرز کو پی ایس ایل میں کامیاب کرایا اسی طرح وہ نیشنل ٹیم کو بھی کامیابی دلوائیں گے. پاکستانی ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا …

Read More »

پاسپورٹ کے اجراء کے متعلق بڑی خبر

پاسپورٹ کے اجراء کے متعلق بڑی خبر

امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے نئے پاسپورٹ کے اجرا یا تجدید کے سلسلے میں شکایات اور آگاہی کے لیے فون نمبر اور واٹس ایپ نمبر جاری کر دیے گئیے ہیں.  امیگریشن اینڈ پاسپورٹس ڈائریکٹر جنرل مصطفی جمال قاضی کے مطابق ان کی کوششوں سے پاسپورٹ کا اجرا معمول کے مطابق جاری ہوا ہے تاہم عوام الناس کو اگر پاسپورٹ کے اجرا …

Read More »

ملک بھرمیں سردی کی لہر شدید تر

ملک بھرمیں سردی کی لہر شدید تر

محکمہ موسمیات کے مطابق افغانستان سے مغربی سسٹم ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث شمالی بلوچستان میں بارش اور برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شدید سردی کی لپیٹ میں آئے علاقوں میں درجہ حرارت مزید نیچے جانے کا امکان ،سائبیرین ہواؤں کی رفتار میں اضافے کے باعث آئندہ چوبیس گھنٹوں سے کراچی میں بھی …

Read More »

کیا ڈیوڈ وارنر پاکستان سپر لیگ 9 کا حصہ بننے کے لیےتیار ہیں ؟

کیا ڈیوڈ وارنر پاکستان سپر لیگ 9 کا حصہ بننے کے لیےتیار ہیں ؟

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بیان دے کر پاکستانی شائقین کرکٹ کا تجسس اور بڑھا دیا. کیا ڈیوڈ وارنر پاکستان سپر لیگ 9 کھیلنے کے لیے تیار ہیں ؟ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر کی پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی گئی …

Read More »

ٹکٹیں فائنل ہو گئی ہیں،24گھنٹے میں اعلان ہو جائے گا ،بیرسٹرعلی ظفر

The tickets have been finalized, it will be announced in 24 hours, Barrister Ali Zafar

پی ٹی آئی کے رہنماء اور بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ آئندہ اگلے 24 گھنٹے میں ٹکٹوں کیلئے نامزد ناموں کا اعلان ہو جائے گا، ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے منظوری دے دی گئی ہے،اسلام آباد میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ …

Read More »

نئی حکومت کا مقصد اگر مخالفین کو جیل میں ڈالنا ہوگا تو ملک نہیں چلے گا.بلاول بھٹو

نئی حکومت کا مقصد اگر مخالفین کو جیل میں ڈالنا ہوگا تو ملک نہیں چلے گا.بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ صرف نوازشریف بلکہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی دونوں کیلئے اچھا ہے،سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کیلئے بھی اچھا ہے، نوازشریف اہل ہونے پر خوش ہورہے ہیں، 5 سال بعد چیئرمین پی ٹی آئی بھی اہل ہوں گے،نئی حکومت کا مقصد اگر مخالفین کو جیل میں …

Read More »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے یہ کہا ہے کہ عدلیہ کے ساتھ اختلاف رائے ہر شہری کا حق ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے یہ کہا ہے کہ عدلیہ کے ساتھ اختلاف رائے ہر شہری کا حق ہے۔

اسلام آباد کی فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ای کیمپیس کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا کہ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی مضبوط بورڈ کے تحت کام کر رہی ہے جبکہ اکیڈمی بورڈ میں اہم شخصیات شامل ہیں۔ جسٹس فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس بنا تو یہ بعد میں پتہ چلا فیڈرل …

Read More »