آج بزور10 جنوری 9 مئی کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے جیل میں تفتیش کی گئی ہے۔ راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 12 مقدمات میں شامل تفتیش کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق 12 تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم نے اڈیالا جیل میں عمران خان سے تفتیش کی ہے۔ جیل …
Read More »News
شاہین نے مجھے اور سب کو غلط ثابت کیا کہ وہ کپتانی نہیں کرسکتے: فخر زمان
دعاگو ہوں کہ جس طرح انہوں نے لاہور قلندرز کا پی ایس ایل کامیاب کرایا ہے اسی طرح وہ نیشنل ٹیم کو بھی کامیابی کرائیں گے. میری دعا ہے کہ جس طرح انہوں نے لاہور قلندرز کو پی ایس ایل میں کامیاب کرایا اسی طرح وہ نیشنل ٹیم کو بھی کامیابی دلوائیں گے. پاکستانی ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا …
Read More »پاسپورٹ کے اجراء کے متعلق بڑی خبر
امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے نئے پاسپورٹ کے اجرا یا تجدید کے سلسلے میں شکایات اور آگاہی کے لیے فون نمبر اور واٹس ایپ نمبر جاری کر دیے گئیے ہیں. امیگریشن اینڈ پاسپورٹس ڈائریکٹر جنرل مصطفی جمال قاضی کے مطابق ان کی کوششوں سے پاسپورٹ کا اجرا معمول کے مطابق جاری ہوا ہے تاہم عوام الناس کو اگر پاسپورٹ کے اجرا …
Read More »ملک بھرمیں سردی کی لہر شدید تر
محکمہ موسمیات کے مطابق افغانستان سے مغربی سسٹم ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث شمالی بلوچستان میں بارش اور برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شدید سردی کی لپیٹ میں آئے علاقوں میں درجہ حرارت مزید نیچے جانے کا امکان ،سائبیرین ہواؤں کی رفتار میں اضافے کے باعث آئندہ چوبیس گھنٹوں سے کراچی میں بھی …
Read More »کیا ڈیوڈ وارنر پاکستان سپر لیگ 9 کا حصہ بننے کے لیےتیار ہیں ؟
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بیان دے کر پاکستانی شائقین کرکٹ کا تجسس اور بڑھا دیا. کیا ڈیوڈ وارنر پاکستان سپر لیگ 9 کھیلنے کے لیے تیار ہیں ؟ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر کی پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی گئی …
Read More »ٹکٹیں فائنل ہو گئی ہیں،24گھنٹے میں اعلان ہو جائے گا ،بیرسٹرعلی ظفر
پی ٹی آئی کے رہنماء اور بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ آئندہ اگلے 24 گھنٹے میں ٹکٹوں کیلئے نامزد ناموں کا اعلان ہو جائے گا، ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے منظوری دے دی گئی ہے،اسلام آباد میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ …
Read More »نئی حکومت کا مقصد اگر مخالفین کو جیل میں ڈالنا ہوگا تو ملک نہیں چلے گا.بلاول بھٹو
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ صرف نوازشریف بلکہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی دونوں کیلئے اچھا ہے،سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کیلئے بھی اچھا ہے، نوازشریف اہل ہونے پر خوش ہورہے ہیں، 5 سال بعد چیئرمین پی ٹی آئی بھی اہل ہوں گے،نئی حکومت کا مقصد اگر مخالفین کو جیل میں …
Read More »چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے یہ کہا ہے کہ عدلیہ کے ساتھ اختلاف رائے ہر شہری کا حق ہے۔
اسلام آباد کی فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ای کیمپیس کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا کہ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی مضبوط بورڈ کے تحت کام کر رہی ہے جبکہ اکیڈمی بورڈ میں اہم شخصیات شامل ہیں۔ جسٹس فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس بنا تو یہ بعد میں پتہ چلا فیڈرل …
Read More »عام انتخابات مقررہ وقت پر کرائے جائیں: سینیٹ میں قرارداد جمع
8 فروری2024 کو صاف شفاف الیکشن کرائے جائیں اور تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے، الیکشن التوا سے متعلق منظور قراردادکو کالعدم قرار دیا جائے. 8 فروری 2024 کے عام انتخابات مقررہ وقت پر کرائے جانے کے لیے سینیٹ میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع …
Read More »8فروری کا الیکشن ملتوی: قراردار منظور کر لی گئی
سینیٹ اجلاس میں الیکشن کے التوع کی قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے اور قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت،الیکشن کمیشن،نگران وزیراعظم، وزارت قانون و انصاف اور دیگر متعلقہ محکموں کو ارسال کردی گئی۔ سینیٹ سیکریٹریٹ نے وزارت پارلیمانی امور کو فوری کارروائی کے بعد دو ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ نوٹیفکیشن میں …
Read More »
Urdu News Nation